تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
8 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:16

ریل انجنوں کی عدم فراہمی، مال گاڑیوں کی تعداد صرف تین رہ گئی

اے آر وائی - کراچی : پاکستان ریلوے کی جانب سے انجنوں کی عدم فراہمی کے باعث کراچی سے چلنے والی مال گاڑیوں کی تعداد دس سے کم ہو کر تین رہ گئی ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے آفتاب میمن نے کہا ہے کہ اگست میں ریلوے انجنوں کی اوور ہالنگ کے بعد مال گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.