9 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:53
کاروباری ہفتےکا پہلادن،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی
اے آر وائی - کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ محدود پیمانے پر تیزی رہی۔ہنڈریڈ انڈیکس تریپن پوائنٹس اضافے سے گیارہ ہزار نو سو تینتیس پر بند ہوا۔
مجمو عی طور پرسات کروڑ چھیاسی لاکھ شئیرز کا کاروبار ہوا۔ایک سو تینتالیس کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور ایک سو چوبیس کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔