تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:39

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کا اضافہ

اے آر وائی - کراچی : ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر اڑتالیس ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ ٹریڈرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ ہوا اور یہ اڑٹالیس ہزار دو سو روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو انتیس روپے اضافے سے اکتالیس ہزار تین سو چودہ روپے ہو گئی۔ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.