تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:37

دس ماہ میں9ارب 4کروڑ 66لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں

اے آر وائی - کراچی : رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نو ارب چار کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر وطن بھجوائے۔



اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت تئیس اعشاریہ آٹھ فیصد زائد ہے۔ اپریل کے دوران ترسیلات زر کی مالیت ایک ارب تین کروڑ چار لاکھ ڈالررہی۔ رواں مالی سال ترسیلات زر کا ہدف نو ارب ڈالر مقرر کیا گیا تھا جو دو ماہ پہلے ہی حاصل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.