تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:35

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس 12ہزارکی سطح عبورکرگیا

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس نواسی پوائنٹس بڑھ کر بارہ ہزار بارہ پوائنٹس پر پہنچ گیا۔



مجموعی طور پر پانچ کروڑ ننانوے لاکھ شئیرز کا کاروبار ہوا۔ایک سو اڑتیس کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں کمی اور ایک سو تئیس کمپنیز کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.