تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:41

مائیکروسوفٹ نے ’’اسکائپ‘‘ خریدنے کیلئے معاہدہ کرلیا

اے آر وائی - نیو یارک : مائیکروسوفٹ نے انٹرنیٹ فون سروس مہیا کرنے والی کمپنی اسکائپ کوخریدنےکےلیے آٹھ اعشاریہ پانچ ارب ڈالرکامعاہدہ کرلیا۔



انٹرنیٹ بزنس مانیٹرکرنے والے اداروں کے مطابق اسکائپ کی خریداری کےبعد مائیکروسوفٹ کو گوگل اور فیس بک پر واضح برتری حاصل ہوجائےگی۔اسکائپ کو ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کرنے والی بہترین سروس مانا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.