تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:45

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت104ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

اے آر وائی - سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو چار ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے اکتیس سینٹس اضافے سے ایک سو چار ڈالر انیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے گیارہ سینٹس اضافے سے ایک سو سترہ ڈالر چوہتر سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.