تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 مئی 2011
وقت اشاعت: 14:59

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز تیزی

اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مسلسل تیسرے روز تیزی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ چار فیصد بڑھ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ پانچ اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ ہانک کانگ،چین،تائیوان،سری لنکا،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،سنگاپور،ملائیشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.