12 مئی 2011
وقت اشاعت: 14:3
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس پھر مندی کی لپیٹ میں
اے آر وائی - بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ چھ فیصد گر گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ پانچ فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں ایک اعشاریہ چار فیصد کمی ہوئی۔ ہانک کانگ،جنوبی کوریا،سری لنکا،تھائی لینڈ،انڈونیشیا،بھارت،سنگاپور ،ملائشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہی۔