تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:36

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے

جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت پیر کی صبح صوبے بھر میں سی این جی کی فراہمی بند کر دی گئی تھی۔ تاہم 24 گھنٹے بعد آج صبح تمام سی این جی اسٹیشنز پر دوبارہ سی این جی دستیاب ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.