تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 فروری 2014
وقت اشاعت: 13:32

مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر کے تاجروں کا چیکنگ کرانے سے انکار

جیو نیوز - مظفرآباد… مقبوضہ کشمیر کے تاجروں نے سامان کی چیکنگ کرانے سے انکار کردیا ہے۔مظفرآباد میں مقبوضہ کشمیر سے آئے ٹرک ڈرائیوروں کا موقف ہے کہ اگر ٹرک سے سامان اتار کر چیک کیا گیا تو ٹرک واپس لے جائیں گے، اس موقع پر آزاد کشمیر کے تاجروں نے بھی مقبوضہ کشمیر کے ٹرک ڈرائیوروں سے اظہار یکجہتی کیا۔ تاجروں کا موقف ہے کہ حکومت سامان کی چیکنگ کا کوئی مربوط طریقہ کار وضع کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.