تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:51

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

جیو نیوز - کراچی …کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت بدھ کی صبح تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے بند کردیا گیا تھا جو صبح 8 بجے دو بارہ کھل گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.