تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 فروری 2014
وقت اشاعت: 16:38

مارچ سے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس مرحلہ وار بحال کردی جائیگی

جیو نیوز - لاہور…ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمیدنے کہا ہے کہ مارچ سے پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس مرحلہ وار بحال کردیں گے، پہلے مرحلے میں حکم امتناعی لینے والے اسٹیشنز کی گیس بحال ہوگی،سسٹم میں گیس کی قلت دور ہونے پر لوڈ شیڈنگ دورانیہ کم کرتے جائیں گے۔ پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کی گیس 10دسمبر سے بند ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.