1 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:54
سندھ :48 گھنٹوں کی بندش کے بعدسی این جی اسٹیشن اتوار ، پیر کو کھلیں گے
جیو نیوز - کراچی…48گھنٹوں کی بندش کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اتوار اور پیر کو کھلے رہیں گے۔ سوئی سدرن ترجمان کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن 48گھنٹوں کے بعد کل صبح 8بجے کھول دیئے جائیں گے۔ عوام اتوار اور پیر کو سی این جی حاصل کرسکیں گے۔ سوئی سدر ن حکام کے مطابق آئندہ ہفتے صوبے بھر میں سی این جی کا پہلا ناغہ منگل کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے کیا جائے گا۔