3 مارچ 2014
وقت اشاعت: 12:46
کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ
جیو نیوز - کراچی…سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔آل صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت400 روپے اضافے کے بعد 53 ہزار400 روپے ہوگئی، جبکہ فی 10 گرام قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 45 ہزار771 روپے ہوگئی۔