تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
9 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:32

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8بجے کھل جائیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت ہفتہ کی صبح تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے بند کردیا گیا تھا جو صبح 8بجے کھل جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.