12 مارچ 2014
وقت اشاعت: 5:58
انٹر بینک میں ڈالر 99 روپے سے نیچے آگیا
جیو نیوز - کراچی…انٹر بینک میں ڈالر 99 روپے سے نیچے آگیا۔آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 19 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعدڈالر 98 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالرساڑھے 8 ماہ بعد 99 روپے کی سطح سے نیچے آیا ہے۔