تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 مارچ 2014
وقت اشاعت: 15:45

تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد میں تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تھری جی اور فور جی کی نیلامی 23 اپریل کو کی جائے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق تھری جی اور فور جی کی نیلامی کے لیے درخواستیں 14 اپریل تک وصول کی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.