تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 مارچ 2014
وقت اشاعت: 9:55

اسٹیٹ بینک کا 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود10فیصد پر برقرار

جیو نیوز - کراچی…پاکستان اسٹیٹ بینک نے 2 مہینے کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔اعلان کر دہ پالیسی میں شرح سود کو 10 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے، ماہرین نے توقع کا اظہار کیا تھا کہ مستحکم ہوتا روپیہ اور مہنگائی کی رفتار دھیمی پڑنے سے شرح سود کم کیا جا سکتا ہے تاہم توقع کے بر عکس پالیسی میں شرح سود کو 10 فیصد پرہی برقرار رکھا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.