تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 12:57

آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط کے55کروڑ ڈالر مل گئے

جیو نیوز - کراچی…آئی ایم ایف سے قرضے کی تیسری قسط موصول ہوگئی ہے،ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے اس قسط کی مد میں 55 کروڑ ڈالرز وصول ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.