تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 مارچ 2014
وقت اشاعت: 18:18

پاکستانی کمیونٹی ملک کی ترقی کے لیے متحد ہے، سفیر سرمایہ کاری

جیو نیوز - دبئی…سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک نے کہاہے کہ پاکستانی کمیونٹی ملک کی تعمیراورترقی کے لیے متحد ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتمادہے۔ سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک دبئی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ آرٹ آف فرینڈ شپ کے تحت منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے بھی شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.