تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:31

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز پیر کی صبح 8 بجے سے لیکر منگل کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔ منگل کی صبح سے سی این جی کی فراہمی بحال کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.