تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 مارچ 2014
وقت اشاعت: 12:28

ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے،تر جمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو

جیو نیوز - اسلام آباد… فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان شاہد اسد نے کہا ہے کہ ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات چیت میں ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس گزار رات 10 بجے تک ٹیکس جمع کراسکتے ہیں۔ ان کی سہولیات کے لیے ٹیکس دفاتر کے ساتھ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی متعلقہ برانچ رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.