تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:3

کراچی: سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق گیس منیجمنٹ شیڈول کے تحت جمعہ کو کراچی میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے تھے جو آج صبح دوبارہ کھل جائیں گے جبکہ ذاولفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے کراچی کے علاوہ سندھ بھر میں گزشتہ روز سی این جی معطل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.