تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:0

بھارت کے بعد یورپ میں پاکستانی آم پربھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

جیو نیوز - اسلام آباد…بھارت کے بعد یورپ میں پاکستانی آم پر بھی پابندی کی تلوار لٹکنے لگی،برآمدات کے دروازے بند ہوئے تو 3 کروڑ ڈالرز کا جھٹکا لگے گا،تاجر، برآمد کنندگان، باغ مالکان سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے ۔بھارت کے بعد یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم کو اپنی منڈیوں تک رسائی کے دروازے بند ہونے کے خدشے نے اس کاروبار سے وابستہ افراد کو پریشان کردیا ہے، پابندی سے بچنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.