تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:9

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی آموں پر پابندی کا خطرہ

جیو نیوز - ابو ظہبی… متحدہ عرب امارات میں پاکستانی آموں پر پابندیذ کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ اماراتی حکام نے وارننگ دی ہے کہ گزشتہ سال کی طرح غیر معیاری آم پہنچے تو پابندی لگا دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.