تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 7:34

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت جمعرات کی صبح تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے بند کردیا گیا تھا جو صبح 8بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.