تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:41

آئیسکو نے متعدد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی بجلی کاٹ دی

جیو نیوز - اسلا م آباد…بقایا جات کی عدم ادائیگی پر آئیسکو نے متعدد سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے۔ترجمان آئیسکو کے مطابق بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پرسی ڈی ہیڈ کوارٹرز،سی ڈی اے کے دیگر دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی ہے جبکہ کرکٹ گراوٴنڈ جی 6 ون،ٹی ایم اے راول ٹاوٴن،پی ڈبلیو جہلم کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.