تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:54

آئندہ مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

جیو نیوز - اسلام آباد…آئندہ مالی سال کا بجٹ 30 مئی کے بجائے 13 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ کا حجم 37 کھرب روپے سے زائد رہنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.