10 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:42
رواں مالی سال کے دس ماہ میں 1745 ارب روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے،وزیرخزانہ
جیو نیوز - اسلام آباد…وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ محصولات کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 15فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 1745 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرلیا گیا۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں کہی۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ محصولات کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 1745 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرلیا گیا۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں کہی۔