تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
16 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:30

اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

جیو نیوز - کراچی…اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ شرح سود 10فیصد ہی پر بر قرار رکھا جائے گا۔اسٹیٹ بینک ہفتے کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔اقتصادی ماہرین شرح سود کو بغیر کسی تبدیلی کے 10فیصد پر برقرار رہنے کی امید کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ بہتر معاشی اعشاریوں کے باوجود گزشتہ ماہ مہنگائی کی رفتار 9فیصد سے تجاوز کرجانے کے علاوہ آئی ایم ایف کی جانب سے مانیٹری پالیسی میں قدرے سخت رویہ رکھنے کی تجویز کے بعد شرح سود میں کمی کے امکانات امکانات دم توڑ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.