تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:20

کراچی: سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگاجو جمعہ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھلیں گے۔ کراچی بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8بجے سے بند ہوجائینگے، سی این جی ایسوایشن کے مطابق24 گھنٹوں کی بندش کے بعد کراچی بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز جمعہ کی صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.