تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:20

کراچی:سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8بجے کھل جائیں گے

جیو نیوز - کراچی… کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت بند ہونے والے سی این جی اسٹیشن آج صبح 8بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔ کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سی این جی اسٹیشن ہفتے کی صبح 8 بجے 24 گھنٹے کے لیے بند کیے گئے تھے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.