تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 جون 2014
وقت اشاعت: 17:49

یوٹیلیٹی اسٹورز :رمضان ریلیف پیکج کا اعلان ،اطلاق 23 جون سے ہو گا

جیو نیوز - اسلام آباد.......... یوٹیلیٹی اسٹورز کے صارفین کیلئے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا گیاہے جس کا اطلاق 23جون سے ہو گا۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز واجد علی سواتی کے مطابق 1500 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد کمی کی جائے گی، تیل، گھی، دالوں، بیسن،کھجور اور ٹیٹراپیک دودھ کی قیمتوں میں 10روپے فی کلو کمی کی جائے گی، جبکہ مشروبات کی 1500ملی لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 10روپے کم کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.