تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جولائی 2014
وقت اشاعت: 14:17

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تکنیکی خرابی ،آغاز تاخیر سےہوا

جیو نیوز - کراچی......کراچی اسٹاک مارکیٹ کا آغاز تکنیکی خرابی کے باعث ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا،جبکہ مارکیٹ کے اوقات میں ایک گھنٹے کا مزید اضافہ کردیا گیا،کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج 9بجکر30 منٹ پر ٹریڈنگ کا آغاز نہ ہوسکا،اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ کے مطابق سسٹم میں تکنیکی خرابی ٹریڈنگ کے باعث ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد 11 بجے شروع ہوئی۔حصص بازار آج 2 کے بجائے 3 بجے بند ہوگا .ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کی بہتری دیکھی گئی اور یہ 29 ہزار 764 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.