تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
21 جولائی 2014
وقت اشاعت: 13:14

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان جاری

جیو نیوز - کراچی .....کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان جاری ہے اور ہفتے کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایاکار سرگرم نظر آئے اور سیشن کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 209 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 30 ہزار 432 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا ۔اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود مستحکم رکھے جانے کا فیصلہ سرمایاکاروں کی توقعات پر پورا اترا جس کے بعد اج بھی انویسٹرز کی جانب سے شیئرز کی خریداری کا رحجان برقرا ر رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.