تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 اگست 2014
وقت اشاعت: 9:52

کراچی اسٹاک:ٹریڈنگ کے آغاز میں شدید مندی

جیو نیوز - کراچی.....کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ٹریڈنگ کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں600پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس 28ہزار 775 کی سطح پر آگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.