تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 اگست 2014
وقت اشاعت: 15:26

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹقیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

جیو نیوز - اسلام آباد......نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 43 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کےمہینےکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.