تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 23:44

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی متوقع

جیو نیوز - اسلام آباد.....پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی متوقع ہے۔ڈیڑھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں ملنے کا امکان ہے۔حکومت چند روز میں ادارے کے لیے 1 ارب 75 کروڑ روپے کی امدادی رقم جاری کرسکتی ہے ۔پاکستان اسٹیل کے ملازمین ڈیڑھ ماہ سے اپنی تنخواہوں کے منتظر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.