تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 17:5

کراچی:کشیدہ حالات ،کاروباری مراکز مکمل طورپرنہیں کھل سکے،عتیق میر

جیو نیوز - کراچی.......چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ حالات کے باعث کاروباری مراکز مکمل طور پر نہیں کھل سکے، دھرنوں اور پٹرول پمپس بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عتیق میرنے مزید بتایا کہ بولٹن مارکیٹ میں بھی دکانیں مکمل طور پر نہ کھل سکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.