تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:0

قادرپورگیس فیلڈ سالانہ مرمت کیلئے بند ،آپٹما نے بندش کو مسترد کردیا

جیو نیوز - لاہور..........قادرپورگیس فیلڈ سالانہ مرمت کے لیے بند کردی گئی ، آپٹما نےگیس کی بندش کے شیڈول کو مسترد کر دیا۔سوئی نادرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق پنجاب کی ٹیکسٹائل ،دیگر انڈسٹریز اور سی این جی سیکٹر کو 10روزگیس نہیں ملے گی۔ دوسری جانب آپٹما نےگیس کی 10روزہ بندش کا شیڈول مسترد کر دیا ہے۔ آپٹماترجمان کا کہنا ہے کہپنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بجلی اور گیس سے محروم رکھنا سازش ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.