تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
21 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:26

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن کےلیے آج صبح سےبند

جیو نیوز - کراچی.....کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے ایک دن کے لیے بند کر دیے گئے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ شیڈنگ کے پلان کے تحت آج صبح سندھ بھر میں سی این جی بند کر دی گئی جو ایک دن کے وقفے کے بعد بدھ کے روز صبح 8 بجے کھلے گی۔ ترجمان کے مطابق جمعرات کے روز بھی سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کے لیے بند رکھے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.