تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:31

نیپرا نے بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی منظوری دے دی

جیو نیوز - اسلام آباد........نیپرا نے بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کی اور ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 52پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی منظوری دی ہے۔ اضافے کا اطلاق ’’کے الیکٹرک‘‘ کے سوا ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.