6 نومبر 2014
وقت اشاعت: 11:28
کراچی اسٹاک میں تیزی ،100انڈیکس میں280پوائنٹس کا اضافہ
جیو نیوز - کراچی .....آج کراچی اسٹاک ایکس چینج میںابتدا میں تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 280 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے،جس کے بعد انڈیکس 30 ہزار793 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاہے۔