تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 نومبر 2014
وقت اشاعت: 20:36

او جی ڈی سی کی نج کاری نہیں کر رہے، چیئرمین نج کاری کمیشن

جیو نیوز - لاہور....... نج کاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر نے کہا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کی نج کاری نہیں کر رہے، حکومت اپنے آئندہ ساڑھے تین سال ادارے کے مزید شیئر بھی نہیں بیچے گی۔ او جی ڈی سی ایل کے شیئر خرید لیں، اس کے بعد رکھیں یا بیچیں، انہی کا فائدہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.