تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 نومبر 2014
وقت اشاعت: 13:45

کراچی اسٹاک مارکیٹ،ٹریڈنگ کے آغاز پر 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

جیو نیوز - کراچی.......اسٹاک مارکیٹ میں آج کافی اتار چڑھاو ٔ ریکارڈ کیا گیا۔ٹریڈنگ کے آغاز پر 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دکھانے کے بعد انڈیکس منفی زون میں بھی دیکھا گیا اسٹاک مارکیٹ میں آج سرمایاکاروں کا ملا جلا رحجان دیکھا جارہا ہے۔انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دکھانے کے بعد کچھ دیر کے لیے منفی زون میں داخل ہوا۔کچھ سرمایاکار شرح سود میں کمی کی توقعات لیے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں تو کچھ کئی روز سے شیئرز کی چڑھتی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے انھیں بیچ رہے ہیں ۔انویسٹرز کا کہنا ہے ہ ملک میں امن و اماں کی صورتحال اور توانائی بحران پر قابو پالیا جائے تو شیئر بازار میں بیرونی سرمایاکاری کئی گنا بڑھ سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.