تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
29 نومبر 2014
وقت اشاعت: 16:24

وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی کردیں

جیو نیوز - حویلیاں.....وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی کردیں۔ اب پٹرول نوروپے چھیاسٹھ پیسے ، ہائی اوکٹین دس روپے اٹھارہ پیسے، ڈیزل سات روپے بارہ پیسے ،لائٹ ڈیزل پانچ روپے انتالیس پیسے اور مٹی کا تیل چار روپے چونتیس پیسے سستا ملے گا۔حویلیاں میں ہزارہ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میںوزیراعظم نواز شریف نے کا کہنا تھا کہ ہم جلد ہی ملک سے لوڈ شیڈنگ کا بھی خاتمہ کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.