تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:5

سندھ بھر میں کل24گھنٹےکیلئےسی این جی اسٹیشنزبندرہیںگے

جیو نیوز - کراچی ..........سندھ بھر میں کل 24گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کل صبح 8بجے سے 24گھنٹے کے لیےسی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.