تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:1

گڈزٹرانسپورٹرز،سندھ تاجراتحادکا ایم کیوایم کےیوم سوگ کی حمایت کا اعلان

جیو نیوز - کراچی........گڈزٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن اور سندھ تاجراتحادنے متحدہ قومی موومنٹ کےیوم سوگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ گڈزٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن کے ترجمان امدادنقوی کا کہنا ہے کہ کل کراچی سے ملک بھر کے لیے گڈز ٹرانسپورٹ بند رہے گی، جبکہ سندھ تاجراتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے یوم سوگ پر اظہار یکجہتی کیلئے کل کاروباری مراکزبندرہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.