تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:57

وزیر ریلوے سعد رفیق کاٹرینوں کےکرایوں میں کمی کا اعلان

جیو نیوز - لاہور........وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جن ٹرینوں میں زیادہ سفر کیا جاتا ہے ان کا کرایہ 18 جنوری سے کم ہوجائےگا ، پاکستان ریلوے کوئی ٹرین بند نہیں کرے گا، تاہم سیاسی اسٹاپس کو ختم کردیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.